شکایت

سویدا

محفلین
میں‌ابھی کسی بھی دھاگے پر جواب محفوظ کررہا ہوں‌تو یہ پیغام آرہا ہے :

Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting

یہ اچانک مجھ پر کیوں‌پابندی لگ گئی

کیا جرم کیا ہے میں‌نے کہ میری پوسٹ پر یہ پیغام آجاتا ہے

مجھے اس کی وجہ بتائے گا کوئی
 
برادرم کچھ زمروں کے پوسٹ موڈریشن میں رکھے گئے ہیں۔ اور وہاں ہر کسی کی پوست کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔ غالباً آپ اسلامیات کے زمروں میں کچھ پوسٹ کر رہے ہوں گے۔ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ مواد اردو محفل کے معیار پر پورا نہیں اترتا اور اکثر پایا گیا ہے کہ تو تو میں میں اور طنز تشنیع کی نوبت آ جاتی ہے۔ لہٰذا منتظمین نے ان زمروں کے ساتھ یہ قید لگا دی ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں جلدی ہی کوئی منتظم ان کو پڑھ کر مناسب ہونے کی صورت میں اپروو کر دے گا۔
 
کوئی خاص مدت ہے کیا اپروول کی ؟
 
فہیم

لائبریرین
جب کوئی ناظم یا ایڈمن آکر دیکھیں گے۔ تب اپروو ہوجائے گا۔
اب اس مدت کا لگنے کو 2 منٹ بھی لگ سکتے ہیں اور 1 دن بھی۔
 
Top