مبارکباد شکرگزاری

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم اراکین محفل آج چار سال چار مہینے اور نو دن بعد محفل اردو پر مجھے اپنا 5 ہزارواں پیغام لکھتے
بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ میں اپنا یہ 5 ہزارواں پیغام آپ تمام محترم اراکین و منتظمین اور بالخصوص
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
محترمہ تعبیر بہنا
محترمہ فرحت کیانی بہنا
کی محبت شفقت اور توجہ کے نام کرنا چاہتا ہوں ۔
جن کی حوصلہ افزائی سے مجھ میں محفل اردو پر مراسلت کرنے کی ہمت پیدا ہوئی ۔
اللہ تعالی آپ سب محترم ہستیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے اور
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین ثم آمین
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
congratulations-achievement-sms-pics.jpg
EliCake102010.jpg
congratulations48.jpg
009.gif
congratulations-31-17397.gif
congratulations-29-48904.gif
congratulations-18-84775.gif
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ہو بھیا۔۔۔!
آپ کے دئیے گئے تبصرے ۔۔۔!
مراسلے۔۔۔۔!
بلاشبہ تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔۔۔!
دعا ہے کہ آپ یونہی خلقِ خدا کی رہنمائی کرتے رہیں۔۔!
ہمیشہ خوش رہیں۔۔
آمین
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام محترم بھیا​
بہت خوب اب میں آپ جیسے کارڈ کہاں سے بناکر آپ کو مبارک کے لیے پیش کروں​
اللہ آپ کے پیغامات کی تعداد جلد پانچ ہزار سے دس ہزار اور بیس ہزار اور لاکھوں تک پہنچائے​
waPIu.jpg
TXlmB.gif
1T2lf.gif
8DmpA.gif
TXlmB.gif
jsvmo.gif
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
محترم اراکین محفل آج چار سال چار مہینے اور نو دن بعد محفل اردو پر مجھے اپنا 5 ہزارواں پیغام لکھتے
بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ میں اپنا یہ 5 ہزارواں پیغام آپ تمام محترم اراکین و منتظمین اور بالخصوص
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
محترمہ تعبیر بہنا
محترمہ فرحت کیانی بہنا
کی محبت شفقت اور توجہ کے نام کرنا چاہتا ہوں ۔
جن کی حوصلہ افزائی سے مجھ میں محفل اردو پر مراسلت کرنے کی ہمت پیدا ہوئی ۔
اللہ تعالی آپ سب محترم ہستیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے اور
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین ثم آمین
السلام علیکم نایاب بھائی!
پہلے تو یاد رکھنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔:)
اس کے بعد پانچ ہزار مراسلوں پر دلی مبارکباد قبول کریں۔ آپ کی پوسٹس اور آپ کا اندازِ تخاطب پڑھ کر ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے۔
آپ کی صحت اور خوشیوں کے لئے بہت سی دعائیں۔ آمین
اور میرے لئے دعاؤں کے کوٹہ میں اضافے کی درخواست پلیز۔ :)
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی اتنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی؟؟؟؟
پانچ ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا؟؟؟؟؟
کچھ محفل کی بہنوں سے سبق لے لیتے کہ کس طرح بغیر بولے ہزاروں کے سنگِ میل عبور کر لئے اُنہوں نے ۔۔۔۔۔۔؟؟؟:heehee:

:good:
 
Top