مبارکباد شکرگزاری

ساجد

محفلین
ارے یہ کیا ؟ یہ دھاگہ کہاں چھپا تھا ۔ میں ”وائرس“ تو کل سے دیکھ رہا تھا لیکن اس کو آج اوپن کیا تو یہاں کا پتہ چلا۔
نایاب بھائی بہت بہت مبارک یہ پنج ہزاری۔ اب مجھے آپ کی طرح سے فلیش کارڈز بنانے نہیں آتے اس لئے سادہ مباکباد ہی قبول کر لیں۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو نایاب یہ منصب۔محفلینس کی طرف سے شرمندہ ہوں کہ تم کو خود ہی اپنا دھاگا کھولنا پڑا۔
تصویروں کے بغیر مبارکباد دینا اچھا تو نہیں لگ رہا، لیکن جذبات ویسے ہی ہیں، اس لئے قبول کریں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ ہمیشہ سب کے لیے اتنے پیارے کارڈز بناتے ہیں لیکن میں آپ جیسی لائق نہیں ہوں ناں

congrats171.gif

greenrosechoc.jpg
50050.jpg

5000_blog%282%29.jpg
 
سید زبیر

محفلین
نایاب! بیٹا مجھ جیسے بے ہنر کو کارڈ لوڈ کرنے تو نہیں آتے ۔اس لیے دل کی گہرائیوں سے سادہ سی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں قبول فرمائیں
 
نایاب

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی یہ پانچ ہزاری منصب
بہت شکریہ محترم بھائی

نایاب بھائی ڈھیروں مبارک ہو آپ کو
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو میری بہنا

دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ہو بھیا۔۔۔ !
آپ کے دئیے گئے تبصرے ۔۔۔ !
مراسلے۔۔۔ ۔!
بلاشبہ تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔۔۔ !
دعا ہے کہ آپ یونہی خلقِ خدا کی رہنمائی کرتے رہیں۔۔!
ہمیشہ خوش رہیں۔۔
آمین
کبھی کوئی غم نہ آئے سدا خوش ہنسو مسکراؤ میری بہنا
اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین

نایاب بھائی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔
بہت شکریہ محترم بھائی

نایاب بھائی مبارک ہو۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
بہت شکریہ محترم بھائی

بہت بہت مبارک ہو نایاب لالہ ۔ اب میں آپ کو آپ کی طرح ایک سپیشل کارڈ نہیں بنا کے دے سکتا ہوں
بٹیا جی آپ کا یہ پیغام کسی سپیشل کارڈ سے کم تو نہیں
اللہ تعالی سدا ہنستی مسکراتا رکھے آمین

بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ نیز یہ کہ ہماری عینو بٹیا کے پیش کردہ بعض کارڈ ہماری جانب سے بھی قبول فرمائیں!
بہت شکریہ محترم بھائی

وعلیکم السلام محترم بھیا
بہت خوب اب میں آپ جیسے کارڈ کہاں سے بناکر آپ کو مبارک کے لیے پیش کروں
اللہ آپ کے پیغامات کی تعداد جلد پانچ ہزار سے دس ہزار اور بیس ہزار اور لاکھوں تک پہنچائے
محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین

نایاب بھائی، پنج ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ محترم بھائی

السلام علیکم نایاب بھائی!
پہلے تو یاد رکھنے کے لئے بہت بہت شکریہ۔
اس کے بعد پانچ ہزار مراسلوں پر دلی مبارکباد قبول کریں۔ آپ کی پوسٹس اور آپ کا اندازِ تخاطب پڑھ کر ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے۔
آپ کی صحت اور خوشیوں کے لئے بہت سی دعائیں۔ آمین
اور میرے لئے دعاؤں کے کوٹہ میں اضافے کی درخواست پلیز۔
محترم بہنا اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے راہ حیات کو آپ کے لیئے آسان فرمائے آمین

نایاب چچا بہت بہت مبارک ہو۔
یہ لیں منہ میٹھا کریں
واہہہہہہہہہ
بہت خوب بھتیجے بہت مزیدار ہے یہ مٹھائی
خوش رہو ہنستے مسکراتے رہو آمین

بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی اتنی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جلدی؟؟؟؟
پانچ ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا؟؟؟؟؟
کچھ محفل کی بہنوں سے سبق لے لیتے کہ کس طرح بغیر بولے ہزاروں کے سنگِ میل عبور کر لئے اُنہوں نے ۔۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟
سدا خوش و شادوآباد رہیں میری محترم بہنا آمین
واقعی کچھ جلدی ہی ہو گئے اتنے مراسلے ۔
اور یہ سب میری معصوم سی بہنوں بیٹیوں کی ہمت افزائی سے ممکن ہوا ۔
بہنیں بیٹیا چہکتی ہی اچھی لگتی ہیں ۔ اللہ ان کی چہکار سدا قائم رکھے آمین

ارےیہ دھاگہ تومیں نے ابھی دیکھا
بہت مبارک ہونایاب بھائی آپ کو
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں میری بہنا

بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی یہ پنج ہزاری منصب آپ کو۔
بہت شکریہ محترم بھائی

ارے یہ کیا ؟ یہ دھاگہ کہاں چھپا تھا ۔ میں ”وائرس“ تو کل سے دیکھ رہا تھا لیکن اس کو آج اوپن کیا تو یہاں کا پتہ چلا۔
نایاب بھائی بہت بہت مبارک یہ پنج ہزاری۔ اب مجھے آپ کی طرح سے فلیش کارڈز بنانے نہیں آتے اس لئے سادہ مباکباد ہی قبول کر لیں۔
یہ تو مجھے خود نہ سمجھ آئی کہ کہاں چھپ جاتا ہے یہ دھاگہ
وائرس کا شور بھی مچایا مگر کوئی کام نہ آیا
بہت شکریہ محترم بھائی
آپ کی یہ مبارکباد کسی کارڈ سے کم کہاں ۔

مبارک ہو نایاب یہ منصب۔محفلینس کی طرف سے شرمندہ ہوں کہ تم کو خود ہی اپنا دھاگا کھولنا پڑا۔
تصویروں کے بغیر مبارکباد دینا اچھا تو نہیں لگ رہا، لیکن جذبات ویسے ہی ہیں، اس لئے قبول کریں۔
بہت شکریہ استاد محترم
دراصل میں نے خود ہی کسی کو دھاگہ کھولنے کا موقع نہیں دیا ۔
آپ کی مبارک باد کسی پر خلوص کارڈ سے کم نہیں استاد محترم

بہت شکریہ محترم بھائی

بہت مبارک ہو چاچو
آپ ہمیشہ سب کے لیے اتنے پیارے کارڈز بناتے ہیں لیکن میں آپ جیسی لائق نہیں ہوں ناں
بٹیا رانی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو ۔ آمین
میری تو دعا ہے کہ میری بٹیا میری سچی غزل آپ کی طرح لائق فائق بنے ۔
رب سچا تمہیں ہر امتحان میں کامیاب فرمائے آمین

ڈھیروں مبارکباد قبول کریں نایاب سر۔
بہت شکریہ محترم بھائی

نایاب صاحب بہت بہت مبارک ہو پانچ ہزاری منصب۔
اسکا مطلب ابھی کافی دم ہے انگلیوں میں۔
بہت شکریہ محترم بھائی
دم کیوں نہ ہو میرے بھائی
"ابھی زندگی کا بہت قرض چکانا ہے "

نایاب! بیٹا مجھ جیسے بے ہنر کو کارڈ لوڈ کرنے تو نہیں آتے ۔اس لیے دل کی گہرائیوں سے سادہ سی مبارکباد اور ڈھیروں دعائیں قبول فرمائیں
بہت شکریہ محترم شاہ صاحب
آپ کی پر خلوص دعاؤں کو اللہ شرف قبولیت بخشے آمین
 
باباجی

محفلین
السلام علیکم
محترم اراکین محفل آج چار سال چار مہینے اور نو دن بعد محفل اردو پر مجھے اپنا 5 ہزارواں پیغام لکھتے
بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ میں اپنا یہ 5 ہزارواں پیغام آپ تمام محترم اراکین و منتظمین اور بالخصوص
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
محترمہ تعبیر بہنا
محترمہ فرحت کیانی بہنا
کی محبت شفقت اور توجہ کے نام کرنا چاہتا ہوں ۔
جن کی حوصلہ افزائی سے مجھ میں محفل اردو پر مراسلت کرنے کی ہمت پیدا ہوئی ۔
اللہ تعالی آپ سب محترم ہستیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے اور
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین ثم آمین
بہت مبارک ہو شاہ جی
اللہ آپ کو ایسے کئی 5 ہزار پعغامات ارسال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
 
نایاب

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نایاب بھائی!
بہت شکریہ محترم بھائی
مبارک ہو نایاب بھائی بہت تیز سپیڈ ہے اپکی :cautious::grin:
میرے بھائی جوان جہان ہوں ۔ سپیڈ تیز کیوں نہ ہو ۔۔۔۔۔؟
بہت مبارک ہو شاہ جی
اللہ آپ کو ایسے کئی 5 ہزار پعغامات ارسال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
بہت شکریہ محترم بھائی
ایک ہی پیغام میں اتنے اقتباسات ۔ واہ چھا گئے جناب آپ تو۔
بھائی اپنی محفل ایسے ہی جمتی ہے ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ نایاب بھائی! :)
عید کیسی گزری؟ غزل کی عید کیسی رہی؟
اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ میری محترم بہنا
عید تو سو سو کر گزار دی ۔ بوریت سے بھرپور ہوتی ہے یہ پردیس کی عید ۔
غزل " پاپا کی جان " جو ٹھہری ۔ اس لیے جس کی میں " جان " ہوں ۔
وہ غزل کے ناز نخرے خوشدلی سے اٹھاتے روز نئے کپڑے پہناتے
اسے اور خود کو بہلاتے میرے ساتھ " ویب کیم " پر عید مناتی رہی ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
محترم اراکین محفل آج چار سال چار مہینے اور نو دن بعد محفل اردو پر مجھے اپنا 5 ہزارواں پیغام لکھتے
بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔ میں اپنا یہ 5 ہزارواں پیغام آپ تمام محترم اراکین و منتظمین اور بالخصوص
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
محترمہ تعبیر بہنا
محترمہ فرحت کیانی بہنا
کی محبت شفقت اور توجہ کے نام کرنا چاہتا ہوں ۔
جن کی حوصلہ افزائی سے مجھ میں محفل اردو پر مراسلت کرنے کی ہمت پیدا ہوئی ۔
اللہ تعالی آپ سب محترم ہستیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے اور
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین ثم آمین

السلام علیکم

بہت بہت مبارک باد نایاب بھائی! خوش رہیے ہمیشہ!
اتنی بہت سی دعاؤں کے لیے بہت شکریہ، پتہ ہے کیا میرا دل چاہتا ہے کہ سب دعائیں کسی ایک جگہ اکٹھا کر لوں اور جب کبھی بھی دل اداس ہو انہیں دیکھ لیا کروں !
 
Top