تجمل حسین
محفلین
شکریہ اردو محفل تیرا بہت بہت شکریہ۔
آج جب صبح صبح اردو محفل میں داخل ہوا تو ٹھک سے ایک اعلان نمودار ہوا۔
جو کچھ یوں تھا۔
ربط تصویر
اسے دیکھتے ہی خوشگوار سی حیرت ہوئی۔ مجھے تو یاد تک نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ بھی ہے۔
دنیا کے کاموں میں الجھ کر انسان خوشی کے کتنے مواقع کھودیتا ہے اس کا احساس مجھے آج ہوا۔
اب گھر سے تو کام پر آچکا ہوں اور محفل نے ہی مجھے یاددہانی کرائی کہ آج میری سالگرہ ہے لہٰذا اس بار کی سالگرہ میں اردو محفل اور محفلین کے ساتھ ہی مناؤں گا۔
تو لیجئے پھر میری طرف سے کیک تمام بزرگوں، بھائیوں، دوستوں، بچوں، جوانوں، بہنوں، ماؤں اور بیٹیوں کے لیے (اگر کوئی باقی رہ گیا ہو تو پیشگی معذرت)
ضروری نوٹ: صرف اپنا حصہ لیجئے دوسروں کا حصہ ان کے لیے رہنے دیجئے۔ شکریہ