نور وجدان
لائبریرین
محفل دوہزار چودہ میں جوائن کی.اب دوہزار اٹھارہ. پانچ ہزار مراسلے اس عرصے میں مکمل کیے. دو سال کی معیاد دو ہزار سولہ سے اٹھارہ تک تعداد چار ہزار تک رکی رہی. اب اس سال سالگرہ میں کافی گہما گہمی رہی اور ہم نے ہزار کا ہندسہ عبور کرتے پانچ کے ہندسے سے دو عدد مراسلے مزید چرا لیے. بڑھتے مراسلے تو محفلین کی دی گئی محبت کا ثبوت ہے. اس لیے مبارک باد کا دھاگہ ان وصول کردہ محبتوں کا ثبوت ہے ... ... اردو محفل اور محفلین کا شکریہ جنہوں نے اپنی محبت کا مقروض کردیا .... شکریہ سب کا