السلام علیکم مجھے اردومحفل بہت پسند آئ اور آپنےاس میں جگہ دی اللّہ آپکی عمردرازکرے اٰمین
sahameedpgr محفلین مئی 16، 2008 #1 السلام علیکم مجھے اردومحفل بہت پسند آئ اور آپنےاس میں جگہ دی اللّہ آپکی عمردرازکرے اٰمین
الف عین لائبریرین مئی 16، 2008 #2 اپنا تعارف دیں جو بھی آپ کا نام ہو۔۔۔ شمشاد۔ اسے تعارف کے سلسلے میں منتقل کر دیں۔
sahameedpgr محفلین مئی 19، 2008 #4 لیجئ تعارف مکمل اسمی سید عبدالحمید -پنگنور-ضلع-چتور-آنھراپردیش-انڈیا-تعلیم عربی ششم اورکچھ
الف عین لائبریرین مئی 19، 2008 #6 چلیں اب سمجھ میں آیا کہ یہ ایس اے حمید نام تھا۔ اور پی جی آر ان کے مقام کا نام۔۔۔ ہم بھی آندھرہ پردیش میں ہی ہیں حیدر آباد میں۔
چلیں اب سمجھ میں آیا کہ یہ ایس اے حمید نام تھا۔ اور پی جی آر ان کے مقام کا نام۔۔۔ ہم بھی آندھرہ پردیش میں ہی ہیں حیدر آباد میں۔
M mujeeb mansoor محفلین مئی 20، 2008 #9 سیدعبدالحمید صاحب۔ تعارف کچھ تفصیلی ہونا چاہیے،یھاں آنے پر آپ کو مبارک،خوش رہیں
M mujeeb mansoor محفلین مئی 21، 2008 #13 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ اچھے اچھے مضامین لکھنا شروع کردیں ۔فائدہ بھی ہوگا
sahameedpgr محفلین مئی 22، 2008 #15 السلام علیکم بہت شکریہ افسوس مضمون نگاری نہی آتی سیکنے کا اردہ رکتا ہوں ہے کوئی جو سکھائے
sahameedpgr محفلین مئی 25، 2008 #16 السلا م علیکم آپ حضرات کیلئے ایک اچھی لنک جو مجھے پسند آئی www.pegham.com انشاءاللّہ آپ کو بھی پسند آئیگی
السلا م علیکم آپ حضرات کیلئے ایک اچھی لنک جو مجھے پسند آئی www.pegham.com انشاءاللّہ آپ کو بھی پسند آئیگی