شکیل احمد خان23
محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آخری تدوین:
میری جان!محترم شکیل صاحب، آداب!
یہ غزل تو پہلے ہی اصلاحِ سخن کے زمرے میں اصلاح کے عمل سے گزر چکی ہے، سو اس زمرے میں بغرضِ اصلاح کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی۔
ایک مشورہ یہ ہے کہ ایک ہی لڑی میں سارا کلام پیش کرنے کے بجائے، ہر غزل یا نظم کے لئے انفرادی لڑیاں بنایئے گا، اس طرح احباب کو تعاقب کرنے میں آسانی رہے گی۔
مزید برآں، نثری تخلیقات کے لئے فورم پر علیحدہ زمرہ موجود ہے۔
غزل ماشاءاللہ اچھی ہے، گو کہ اصلاحِ سخن میں پہلے پڑھ لی تھی
دعاگو،
راحلؔ