شگفتہ کی فرمائش نئ تصویریں - اگورا ہلز کے پارک

تفسیر

محفلین
اگورا ئلز ۔ میرا شہر۔آبادی 20،000
کراچی کی آبادی 12,500,000 :eek:

p00.JPG



تمام ویسٹرن مووی یہاں بنائی جاتی تھیں ۔۔۔ اب یہ اسٹیٹ پارک کا حصہ ہے ۔
جو پبلک کے استعمال کے لیے ہے ۔ کبھی کبھار یہاں کچھ سین فلمائے جاتے ہیں۔
آخری مکمل ٹی وی سیزیر "Dr. Quinn, Medicine Woman" تھی 1860 کے امریکن ویسٹ کے ماحول میں بنائی گی تھی۔
اس کا مین کردار ایک عورت ڈاکٹر تھی۔ یہ کردار جین سیمور نے کیا تھا ۔
جین سیمور ایک وقت میں جیمز بانڈ گرل تھی ۔
اس کی پہلی فلم "Live and Let Die" تھی۔
اوپر کی تصویر میں جو عورت سفید لباس اور سفید ہیٹ پہنے ہے وہ جین سیمور ہے

دوسرے مشہور سیرز " M*A*S*H " ہے۔
جسں میں ایلن ایڈا ،لوریٹا سووٹ اور جیمی فار تھے۔
یہ سیرز کامیڈی تھی۔
اور اسکا پس منظر Korean War (1950–1953). تھا۔

There were far too many movies made at the Ranch to list here, but some of the more notable ones included:
"Paleface" (1948) and "Son of Paleface" (1952)
"Gunfight at the OK Corral" (1957)
"Fancy Pants" (1950)
"The Virginian" (1946)
"Whispering Smith" (1948)
"The Forest Rangers" (1942)
"Miracle of Morgan's Creek" (1944)
"The Perils of Pauline" (1947)
"Geronimo" (1939)
"The Streets of Laredo" (1949)
"Buck Benny Rides Again" (1040)
"Ruggles of Red Gap" (1935)
" "Gunsmoke" (1931)
"The Plainsman" (1936)
"Hopalong Cassidy Returns" (1936)
, "Wells Fargo" (1937)
"Union Pacific" (1938)
"The Adventures of Marco Polo" (1938)
"The Adventures of Tom Sawyer" (1938)
and "Reds" (1981).
 

تفسیر

محفلین
p15.JPG



یہ ریلوے اسٹیشن سیکنڑوں فلموں میں استعمال ہوا ہے ۔ خاس طور پر Dr. Quinn, Medicine Woman میں
:NO:​
 

تفسیر

محفلین
s1.JPG


40s اور 50s میں ایکٹر، ڈائرکٹر یہاں وقفہ لیکر کھانا کھاتے تھے
teeth_smile

آج بھی یہاں شام میں آپ یہاں:Best Steak, losbster and Osters کھاسکتے ہیں۔
لیکن 15 لوگ ایک وقت میں اور ایک ہفتہ ایڈوانس بکینگ
:(

 
Top