عبداللہ محمد
محفلین
گفتگو بھی کرتے ہیں پہلے لنک مہیا کیا جائے پڑھ تو لیں ؛)خوش رہیں طالب سحر صاحب! میں بھی یہی کہنے لگا تھا کہ باقی مسائل سے فراغت ہو گئی ہو تو شہاب نامہ پہ گفتگو فرما لی جائے۔
گفتگو بھی کرتے ہیں پہلے لنک مہیا کیا جائے پڑھ تو لیں ؛)خوش رہیں طالب سحر صاحب! میں بھی یہی کہنے لگا تھا کہ باقی مسائل سے فراغت ہو گئی ہو تو شہاب نامہ پہ گفتگو فرما لی جائے۔
نصیر الدین کون سا والا؟صاحبہ جو شخص قادیانی خلیفہ حکیم نصیر الدین کو ولی اللہ لکھ رہا ہے۔
قادیانی تاریخ جب ملاؤں سے پڑھیں گے تو ایسا ہی ہوگانصیر الدین کون سا والا؟
برادرم راشد اشرف نے یہیں محفل میں ہی ان کتب کا تعارف پیش کیا تھاشہاب نامہ میں نے کافی سالوں پہلے پڑھا تھا- پروازی صاحب کے مذہبی عقاید اور ذاتی تعصبات کے بارے میں تو معلوم نہیں، لیکن ان کا یہ ریویو مجھے معلوماتی لگا- تاہم یاز صاحب کی "بات چیت" مجھے زیادہ objective لگی-
فاتح صاحب: میں نے سنا ہے کہ اردو میں لکھی گئی خودنوشت سوانح حیات پر پروازی صاحب نے کوئی کتاب بھی لکھی ہے- اس کے بارے میں کچھ بتائیے-
لاہور کے نیا زمانہ پبلیکیشنز کے تحت کل 76 خودنوشت آپ بیتیوں کے جائزوں پر مبنی ڈاکٹر پرویز پروازی کی پس نوشت کا حصہ چہارم شائع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل پس نوشت کے تین حصے منظر عام پر آچکے ہیں۔
پس نوشت-چہارم
قیمت: 600
صفحات: 386
یہ کتاب مندرجہ ذیل پتے سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
نیا زمانہ پبلیکیشنز، لاہور
ماہنامہ نیا زمانہ، میاں چیمبرز، 3 ٹیمپل روڈ، لاہور
فون: 92-42-35065015
مندرجہ ذیل لنک پر مزید تفصیلات موجود ہیں
https://groups.google.com/forum/?fromgroups=#!topic/BAZMeQALAM/V6tjWd2XoBA
نصیرالدین شاہنصیر الدین کون سا والا؟
کچھ وضاحت ہوئی لیکن اب بھی کنفیوژن موجود ہے۔۔۔ نصیر الدین شاہ کون سا؟نصیرالدین شاہ
فاتح صاحب کسی نے شاید غلطی سے نام غلط لکھا تو مجھ سے بھی غلط نور الدین کی بجائے نصیر الدین ٹائپ ہو گیا۔کچھ وضاحت ہوئی لیکن اب بھی کنفیوژن موجود ہے۔۔۔ نصیر الدین شاہ کون سا؟
پیر سید نصیر الدین شاہ یا اداکار سید نصیر الدین شاہ
اچھا! مجھے تو اس لڑی کے تمام مراسلوں میں "نصیر الدین" کی دو ہی انٹریز نظر آ رہی ہیں اور دونوں آپ کے مراسلے میں ہی ہیں جن میں سے ایک کو آپ نے تدوین سے درست کر دیا لیکن سعدیہ کے اقتباس میں اب بھی آپ کا پہلے کا لکھا ہوا شامل ہے۔فاتح صاحب کسی نے شاید غلطی سے نام غلط لکھا تو مجھ سے بھی غلط نور الدین کی بجائے نصیر الدین ٹائپ ہو گیا۔
یہ وہی حکیم نوالدین ہے تو نبوت اور مہدیت کے جعلی دعویدار مرزا غلام احمد قادیانی کا پہلا خلیفہ تھا۔
صاحبہ جو شخص قادیانی خلیفہ حکیم نصیر الدین کو ولی اللہ لکھ رہا ہے۔
خیر۔۔۔حکیم نصیر الدین کے جعلی نبی مرزا غلام احمد کو الہام لا کر دینے والے فرشتے
اس بحث کے لیے پہلے ہی کافی دھاگے کھلے ہوئے ہیں، آپ کو بھی میرا یہی مشورہ ہے کہ وہیں تشریف لے جائیے اور اپنی قیمتی آرا کا اظہار کیجیے۔صاحبہ اگر ٓپ نے مرزائیت پر کوئی بحث کرنئی ہے تو اس کیلئے کوئی دوسرا دھاگہ کھول لیجیے۔ مرزائیت کی وکالت اور حمایت میں اس پوسٹ کو بدمزگی کا ٹھکانہ نہ بنائیں۔
ملا نصیرالدین بھی ہو سکتا ہےکچھ وضاحت ہوئی لیکن اب بھی کنفیوژن موجود ہے۔۔۔ نصیر الدین شاہ کون سا؟
پیر سید نصیر الدین شاہ یا اداکار سید نصیر الدین شاہ
یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبی یا آخری نبی نے ماننے والا جو کچھ بھی کہے گا ہم اس کی کوئی بات بھی قبول نہیں کریں گے..... یہ بھی شریعت اور قرآن کا فیصلہ ہے؟.......خاتم الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبی ماننے والا کافر اور زندیق ہے۔ یہ میرا یا کسی ملا کا نہیں قرآن اور شریعت کا فیصلہ ہے۔
مجھے یاد آیا کہ سعود بھائی کے کسی پیپر میں آپ بھی شریک تھے۔ اس کو پڑھنے کے بعد میں نے سوچا ڈاکٹر صاحب کے اور پیپرز کو بھی پڑھنا چاہیے۔ نام لکھ کر سرچ کیا تو جو نتائج آئے وہ آپ نے شاید خود بھی سرچ کر کے دیکھے ہوں۔ دل میں ایک خیال تو آیا کہ بندہ قادیانی ہو سکتا ہے۔ کم از کم نام سرچ کریں تو یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ پھر آپ کی شیئر کردہ اوپر والی تحریر پڑھتے ہوئے ایک نام پر پہنچ کر پھر خیال آیا کہ یہ تحریر اس وجہ سے شیئر کی گئی ہے۔یہ تحریر صرف اپنا خیال بتانے کے لئے لکھی ہے آپ سے جواب حاصل کرنے کے لئے نہیں۔ نہ ہی مجھے اس کا حق حاصل ہے۔ نہ ہی مجھے کسی کے بھی مذہب سے کچھ لینا دینا ہے۔ مجھے میری اپنی غلطیوں کی ہی اللہ تعالی سے معافی مل جائے تو بڑی بات ہو گی۔ اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔عظیم، جو آپ کا دل کرتا ہے شک کرتے رہیں۔ قادیانی سمجھیں یا یہودی، یا سکھ یا عیسائی، آپ کون سا اللہ میاں ہیں جس کے آگے میں جواب دہ ہوں؟
ویسے یہ مضمون میرا نہیں بلکہ ڈاکٹر پرویز پروازی کا لکھا ہوا ہے جو احمدی نہیں ہیں۔
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
برادرم راشد اشرف نے یہی محفل میں ان کتب کا تعارف پیش کیا تھا
میرا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ہمارے بے شمار دانشوروں کا ریٹائرمنٹ کے بعد یا چپڑی اور دو دو کھا چکنے کے بعد ہی کیوں ایمان جاگتا ہے۔ شہاب صاحب کی طرح ایک اور بزرگوار "روئیداد خان" ایوب خان کے دور کا اہم ترین بیوروکریٹ تھا اور اب آمریت کے خلاف بات کرتے ہوئے اس کے لہجے میں آغا حشر کے کرداروں جیسا جوش و ولولہ پایا جاتا ہے۔ تازہ ترین مثال مصطفیٰ کمال کی ہے، جس کو اب یاد آیا ہے کہ بھائی تو بڑا غدار شدار ہے وغیرہ وغیرہ۔
اسی طرح مشرف دور کے کئی جرنیلوں (جیسے جنرل عبدالقیوم، شاہد عزیز وغیرہ) کا ایمان بھی ریٹائرمنٹ کے بعد والی گنڈیریاں بھی چوس چکنے کے بعد جاگا تھا۔
یقیناََ کچھ لوگوں نے مختصر قسم کی تنقید لکھی ہو گی، لیکن بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایسے لوگوں کی تعداد بھی بہت ہی کم ہو گی۔ باقاعدہ تنقید تو شاید ہی کسی نے لکھی ہو۔کیا کسی نے "شہاب نامہ" پر باقاعدہ تنقید لکھی ہے؟
اگر گوگل پر تلاش کے دوران ملتے جلتے ناموں کے نتائج سے ہی کسی کے متعلق اندازے قائم کرنا ہوں تو نجانے کس کس کو کیا کیا بنا ڈالیں گے آپ۔مجھے یاد آیا کہ سعود بھائی کے کسی پیپر میں آپ بھی شریک تھے۔ اس کو پڑھنے کے بعد میں نے سوچا ڈاکٹر صاحب کے اور پیپرز کو بھی پڑھنا چاہیے۔ نام لکھ کر سرچ کیا تو جو نتائج آئے وہ آپ نے شاید خود بھی سرچ کر کے دیکھے ہوں۔ دل میں ایک خیال تو آیا کہ بندہ قادیانی ہو سکتا ہے۔ کم از کم نام سرچ کریں تو یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ پھر آپ کی شیئر کردہ اوپر والی تحریر پڑھتے ہوئے ایک نام پر پہنچ کر پھر خیال آیا کہ یہ تحریر اس وجہ سے شیئر کی گئی ہے۔یہ تحریر صرف اپنا خیال بتانے کے لئے لکھی ہے آپ سے جواب حاصل کرنے کے لئے نہیں۔ نہ ہی مجھے اس کا حق حاصل ہے۔ نہ ہی مجھے کسی کے بھی مذہب سے کچھ لینا دینا ہے۔ مجھے میری اپنی غلطیوں کی ہی اللہ تعالی سے معافی مل جائے تو بڑی بات ہو گی۔ اللہ تعالی ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔