اللہ صحت اور زندگی دے شہباز شریف کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خصوصی پلانٹ لگائے گئے تو ان کا بھی وہی حشر ہو گا جو پہلے ہوا تھا کہ حکومت کا کروڑں اربوں کا نقصان ہوا۔
آٹا "مک" گیا ہے.
برآمدات ؟ کون کر رہا ہے ؟
پاکستانی اتھارٹیز جسکو بم سے اڑانے کا ٹھیکا آپکے جہادیوں نے لیا ہوا ہے۔
منتظمین سے رابطہ کروں؟
کیا ہو رہا ہو بچو۔۔۔! کیوں ایک دوسرے کو تنگ کرتے رہتے ہیں۔
ضرورت نہیں ہے، آپکی خواہش کا احترام لازم ہے!