صرف علی
محفلین
شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ
اسلام آباد(نمائندہ جنگ) شہدا فائونڈیشن کے مرکزی رہنمائوں کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد شہدا فائونڈیشن(لال مسجد) نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو تیسری یوم شہادت کے موقع پرشاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن شہید اسلام ہیں۔ وہ آج بھی امت مسلمہ کے دلوں میں زندہ ہیں۔ اسامہ بن لادن شہید امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی عوام کے عظیم ہیرو اور آئیڈل ہیں۔ وہ وقت دور نہیں کہ جب شیخ اسامہ بن لادن کی شہادت کے مرہون منت افغانستان میں ملا عمر مجاہد کی امارت میں اسلامی حکومت قائم ہوگی، شیخ اسامہ بن لادن شہید نے امت مسلمہ کو باطل قوتوں سے لڑنے کا عظیم طریقہ سیکھا دیاہے۔ شہدا افائونڈیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اسامہ ہرسال دومئی کوملک بھر میں شہدا اسلام بھرپور طریقے سے منایا جائیگا۔ پاکستانی عوام ہرسال دومئی کویوم شہید اسلام بھرپور طریقے سے منا کر باطل قوتوں کو پیغام دے گی کہ ان کے دلوں سے اسامہ بن لادن کی محبت کوکسی طورپربھی ختم نہیں کیا جا سکتا۔ شہدا فائونڈیشن نےکہاکہ حکومت ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کوفوری اوپن کرے اور غدار وطن اسلام ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فوری سزائے موت دی جائے۔