شہد

ایک خالی خشک پین میں آدھا چمچ چینی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر رکھ کر ہلائیں ، چینی جب پگھل کر ہلکی براؤن ہو جائے تو ایک کپ پانی ڈال دیں پھر اس میں تھوڑا سا ادرک بارک کاٹ کر ڈال دیں اور اچھی طرح پکائیں۔ پھر کپ میں چھان لیں اور شہد کا ایک چھوٹا چمچ ڈال کر نیم گرم پی لیں۔دن میں دو بار یعنی صبح اور شام پئیں ۔جیسی بھی کھانسی ہو ٹھیک ہو جائے گی۔ آزمودہ ہے۔
 
میرا خیال ہے کہ شہد کے خاتمے کا وقت قریب ہے۔
خالص شہد نایاب ہو رہا ہے۔
جدید تحقیق کے مطابق شہد کی مکھی کی یادداشت اتنی زیادہ نہیں کہ جب شہد جمع کرنے جاتی ہے تو اپنے چھتے کا راستہ یاد رکھے۔ وہ اپنے پیچھے ایک لہر چھوڑتی جاتی ہے اور پھولوں کا رس چوسنے کے بعد وہ اسی لہر کے ذریعے واپس آتی ہے ۔
اب چونکہ ٹیلی کمیونیکیشن ہر جگہ پہنچ رہا ہے تو اس کے سگنلز شہد کی مکھیوں کی لہروں کو کاٹ دیتے ہیں ۔اس طرح بہت سی مکھیاں چھتے تک نہیں پہنچ پاتیں۔
یہ میں نے پڑھا ہے۔
پھر تو اِس مسئلے کے حل کے لئے کوشش کرنی چاھئیے جو ادارے ہیں اُنہیں
 
Top