عکاس: شیرین برزگر تاریخ: ۱۹ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
یاز محفلین اپریل 28، 2016 #3 بہت شاندار۔ حسان خان بھائی! یہ بازار متروک ہے یا ابھی بھی بحیثیتِ بازار مستعمل ہے؟
حسان خان لائبریرین اپریل 28، 2016 #4 یاز نے کہا: حسان خان بھائی! یہ بازار متروک ہے یا ابھی بھی بحیثیتِ بازار مستعمل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بازار ابھی بھی استعمال میں ہے۔
یاز نے کہا: حسان خان بھائی! یہ بازار متروک ہے یا ابھی بھی بحیثیتِ بازار مستعمل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بازار ابھی بھی استعمال میں ہے۔
حسان خان لائبریرین اپریل 28، 2016 #5 اردو زبان میں اس بازار کے بارے میں ایک دستاویزی ویڈیو دیکھیے: آخری تدوین: اپریل 28، 2016
زیک مسافر اپریل 28، 2016 #6 یاز نے کہا: بہت شاندار۔ حسان خان بھائی! یہ بازار متروک ہے یا ابھی بھی بحیثیتِ بازار مستعمل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے بازار بند کرا کے تصاویر کھینچی گئیں۔
یاز نے کہا: بہت شاندار۔ حسان خان بھائی! یہ بازار متروک ہے یا ابھی بھی بحیثیتِ بازار مستعمل ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے بازار بند کرا کے تصاویر کھینچی گئیں۔
arifkarim معطل مئی 2، 2016 #8 زیک نے کہا: حسان خان آپ ایران گئے ہیں یا مستقبل قریب میں ارادہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسکا تو پتا نہیں البتہ 24/7 ایران سر پر سوار ہے
زیک نے کہا: حسان خان آپ ایران گئے ہیں یا مستقبل قریب میں ارادہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسکا تو پتا نہیں البتہ 24/7 ایران سر پر سوار ہے