حسان خان
لائبریرین
تصاویر کا منبع: ریڈیو فری یورپ کا آذری شعبہ آزادلیق رادیوسو
تصویرکَش: عباس آتیلائے
تاریخ: ۱۹ جون ۲۰۱۳ء بمطابقِ ۱۰ شعبان ۱۴۳۴ھ
شہرِ کربلا میں شیعہ مسلمانوں کے تیسرے امام حُسین بن علی کا (سامنے) اور اُن کے بھائی عباس کا (پیچھے) مقبرہ
امام حسین کے مقبرے کے سامنے آذربائجان سے تعلق رکھنے والے کلاسیکی ترکی کے عظیم ترین شاعر محمد فضولی کا مزار
کربلا کے ایک گھر میں قائم حربی مورچہ
امام حسین کی زیارتگاہ کی حفاظت کرنے والا ایک فوجی
امام حسین کی زیارتگاہ کو جانے والے زائرین
ماں اور بیٹا
کربلا کے پاکستانی زائرین
سڑکی ہنر
کربلا کا بازار
سڑکی چائے خانہ