ابھی تو شہزاد نے ایک ماہ کا تربیتی کورس مکمل کرنا ہے، پھر واپس آ کر کام سنبھالنا ہے، پھر میں بنک سے قرضے کی درخواست دوں گا، کاروائی ہو گی، پھر مجھے قرضہ ملے گا، پھر کہیں جا کر میں مٹھائی کھلاؤں گا۔ تب تک انتظار کر سکتے ہیں تو فبھا۔
مبروک جناب، میری طرف سے بھی اس خوشی میں مبارک قبول فرمائیں۔
کون سے بنک میں کام ملا ہے؟
جاب مبارک ہو ۔ فتوی ہرگز نہیں آئے گا کیوں کہ ہم یو بی ایل کا مطلب جانتے ہیںیُو بی ایل میں بطور ریٹیل بینک آفیسر۔ میرا مطلب ہے کہ ابھی کہیں سے فتوہٰ نہ آجائے کہ بینک میں کام کرنا حرام ہے۔ زحال نے بڑی خطرناک معلومات شیئر کر دی۔