سس نہیں، بروخوش آمدید شہناز سس!!
میرا عارضی نام شہناز ہے لاہور سے تعلق ہے اپنے وطن سے محبت میرا کام ہے ایک بزنس مین ہو ں لیکن کالم لکھنا پڑھنا اور سیاست پر گہری نظر رکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے وجہ ہے کہ بزنس میں اتار چڑھاؤ اسی وجہ سے آتے ہیں
السلام و علیکممیرا عارضی نام شہناز ہے لاہور سے تعلق ہے اپنے وطن سے محبت میرا کام ہے ایک بزنس مین ہو ں لیکن کالم لکھنا پڑھنا اور سیاست پر گہری نظر رکھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے وجہ ہے کہ بزنس میں اتار چڑھاؤ اسی وجہ سے آتے ہیں
یہ شکر ہے کہ کہا نہیں۔میں بھی سس ھی کہنے والی تھی
ہو سکتا ہے شہناز نے عارضی نام کے ساتھ ساتھ عارضی صنف بھی رکھی ہو۔میں بھی سس ھی کہنے والی تھی
آ گئی بس شامتخوش آمدید محترم جناب شہناز صاحب
محفل میں خوش آمدید
عارضی نام ہی سہی پر لڑکوں والا تو رکھتے
یار بندا بزنس مین بھی ہے کالم نگار بھی اور سیاست پر بھی گہری نظر رکھتا ہےآ گئی بس شامت
مجھے شمیم نسیم ناموں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ بھائی ہیں یا بہن ☺یار بندا بزنس مین بھی ہے کالم نگار بھی اور سیاست پر بھی گہری نظر رکھتا ہے
پر نام کے معاملے میں کوئی سیاست ہے یا شہباز لکھنا تھا غلطی سے شہناز لکھ دیا
پاکستان میں ہمارے سامنے والے گھر میں ایک انکل رہتے تھے جن کا نام تنویر کوثر تھا مجھے ان کے نام پر بہت ہنسی آتی تھے چھوٹے ہوتے
شمیم اور نسیم دونوں لڑکیوں کے نام ہیں لیکن اکثر لڑکوں کے نام بھی ہوتے ہیںمجھے شمیم نسیم ناموں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ بھائی ہیں یا بہن ☺