بہت شکریہ فخر۔ انہی لوگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے کہ ہم آج بھی ایک آزاد مملکت کے بانی ہیں وگرنہ اکثریت تو یہ کہتی ہے کہ میری دوکان دو روز بند نہ رہنی چاہئے ملک پر چاہے جس کا بھی قبضہ ہو۔
السلام علیکم
بے شک شہید کی جو موت ہے قوم کی وہ حیات ہے ۔
شہید کو موت کب آتی ہے ۔ ؟
وہ توزندہ ہیں اور اپنے رب کا ہاں رزق پاتے ہیں ۔
پاک وطن کے شہیدوں کو سلام ۔
نایاب
ہمیں مرنے مارنے سے فرصت ملے تو ہم سوچیں ناکہ ہم اس دنیا میں لڑے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں!
کبھی مذہب کیلئے، کبھی وطن کیلئے، کبھی جھوٹی انا و غیرت کیلئے۔ مرنا تو نہایت آسان ہے۔۔۔ اصل چیز سچ کیلئے جینا ہے۔ یہ جو کر سکے گا وہی جیتے گا!