شیخ زاید مسجد ابوظہبی
تعبیر محفلین جولائی 6، 2009 #9 سبحان اللہ زبردست بہت ہی شاندار میں نے تصاویر میں صرف باہر سے دیکھی تھی۔ لگتا ہے کہ یہ آپ نے خود تصاویر لیں ہیں
سبحان اللہ زبردست بہت ہی شاندار میں نے تصاویر میں صرف باہر سے دیکھی تھی۔ لگتا ہے کہ یہ آپ نے خود تصاویر لیں ہیں
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #10 تو آخر کار مکمل ہو گئی یہ مسجد۔ تین سال تو لگ گئے ہوں گے اس کی تعمیر میں۔
وجی لائبریرین جولائی 7، 2009 #11 جی کچھ تصاویر میں نے لیں تھی کچھ میری بہن نے لیں تھی بلکل مسجد مکمل ہوگئی ہے اور شیخ زاید کی آخری آرام گاہ بھی مسجد کے ساتھ ہی بنائی گئی ہے اسکی تصویر لینا منع ہے میرے خیال میں پانچ سال لگے ہیں اسکو
جی کچھ تصاویر میں نے لیں تھی کچھ میری بہن نے لیں تھی بلکل مسجد مکمل ہوگئی ہے اور شیخ زاید کی آخری آرام گاہ بھی مسجد کے ساتھ ہی بنائی گئی ہے اسکی تصویر لینا منع ہے میرے خیال میں پانچ سال لگے ہیں اسکو