سید تراب کاظمی
محفلین
السلام علیکم ، کچھ دن پھلے شیخ زید مسجد (ابو ظھبی) میں نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ، ماشااللہ دل خوش ہوگیا اتنی زبردست کنسٹرکشن آج نک نھیں دیکھی ، کچھ تصاویر لیں تھی سوچا محفلین کے ساتھ شیئر کرلوں۔
شیخ زید مسجد متحدہ عرب عمارات کی سب سے بڑی مسجد ہے اور دنیا میں بڑی مسجدوں میں اس کا شمار چھٹے نمبر پر آتا ہے ۔۔ اس مسجد کا نام متحدہ عرب عمارات کے بانی شیخ زید بن سلطان النھیان کے نام پر رکھا گیا ہے جو کہ محتدہ عرب عمارات کے بانی اور پھلے صدر ہیں۔ اس مسجد کا افتتاح سال 2007 رمضان کے مھینے میں کیا گیا ۔۔
یہ فائلوئینگ کچھ تصاویر انٹرنیٹ سے لیں ہیں۔۔۔