ہاہاہا
پوسٹ نہیں کرتی ہ شمشاد جی کو کو ذپ کرتی ہوں آگے وہ جو مناسب سمجھیں ۔ اتنا بھی خاص نہیں ہے پر مجھے بڑی ہنسی آئی تھی وہ دیکھ کر
لیکن یہ پوسٹر نہ ہی تو گزرے ہوئے حالات سے میل کھاتا ہے
نہ ہی موجودہ حالات سے
پتہ نہیں بنانے والے کے دماغ میں کیا تھا۔
ورنہ کچھ پوسٹر تو بڑے مزیدار ہوتے ہیں بالکل حالات کے مطابق!
ہاں نا اس پوسٹر سے اچھا تو میرا اپنا پوسٹر اچھا ہے سلمان خان کی میری محبتیں
وہ بھی صرف کاغذی فوٹو میں ، ۔۔ ۔
میرے پوسٹر میں زیادہ دم ہے ۔ ۔۔
کیوں تعبیر ۔ ؟
بوچھی خالہ ! وہ میوزیم والی "محبتوں" کا ذکر کر ہی ہیں نا ؟ ! ویسے بڑا ظلم کیا آپ نے مجھے "اُس پوسٹ" پر نہ آنے کا کہہ کر
خیر اتنا ضروری بھی نہیں تھا اور بات حد سے آگے نہیں بڑھی ورنہ میں نے حکم عدولی کر دینی تھی کیونکہ بعد میں تعبیر کا پیغام پڑھ کے مجھے لگا کہ یہاں میری ضرورت ہے پر چلیں اگلی دفعہ سہی ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی کہ معاملہ کیا ہوا۔۔کیونکہ نبیل نے کچھ پیغامات حزف کر دئیے تھے اور میرا خیال ہے کہ یہ اچھا قدم تھا۔۔
برحال اللہ ہم سب کو ہدایت دے ۔۔۔
وسلام
تعبیر آپ خوامخواہ گھبرا رہی تھیں اس تصویر میں ایسا کیا تھا بھلا ؟؟ سارے "ویلے مُسٹنڈے" آج کل یہی کچھ کر رہے ہیں ۔۔۔ تاہم ان میں سے چند ایک ہیں جن کے مزاح میں طنز یا حقائق بھی ہوتے ہیں ۔۔۔ چند سال بیشتر میرا شمار بھی انھی "مُسٹنڈوں" میں ہوتا تھا تاہم اب میں نے اس "کار خیر" میں حصہ لینا بند کر دیا تاہم اس وقت بھی یہ مجھ تک یا میرے کزنز تک محدود تھا ۔۔۔۔
وسلام
یک نہ شد دو شد مجھے تو آپ اور بھی زیادہ کنفیوز کر رہے ہیں
مجھے سمجائیں بمعہ سیاق و سباق بلکہ ہو سکے تو خاکوں کی مدد سے بھی سمجھائیں