شیشوں کا مسیحا از فیض احمد فیض (میری آواز میں سنیے)
محمد وارث لائبریرین جنوری 18، 2010 #2 بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیے، بہت خوب۔ میں پہلے ہی 'فیس بُک' پر سن چکا
خرم شہزاد خرم لائبریرین مارچ 15، 2010 #5 ماشاءاللہ کیا بات ہے جناب بہت خوب یہ تو وہی آواز ہے نا جو کبھی پاکستان میں فون پر سنا کرتے تھے بہت خوب
ماشاءاللہ کیا بات ہے جناب بہت خوب یہ تو وہی آواز ہے نا جو کبھی پاکستان میں فون پر سنا کرتے تھے بہت خوب
فرخ منظور لائبریرین مارچ 16، 2010 #6 شاہ حسین نے کہا: بہت خوب جناب سخنور صاحب ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ شاہ حسین صاحب!
فرخ منظور لائبریرین مارچ 16، 2010 #7 خرم شہزاد خرم نے کہا: ماشاءاللہ کیا بات ہے جناب بہت خوب یہ تو وہی آواز ہے نا جو کبھی پاکستان میں فون پر سنا کرتے تھے بہت خوب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ خرّم۔ میرے خیال میں تو وہی آواز ہے۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: ماشاءاللہ کیا بات ہے جناب بہت خوب یہ تو وہی آواز ہے نا جو کبھی پاکستان میں فون پر سنا کرتے تھے بہت خوب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ خرّم۔ میرے خیال میں تو وہی آواز ہے۔
فرحت کیانی لائبریرین اپریل 19، 2010 #8 السلام علیکم بہت خوب اور بہت شکریہ سخنور! یہ میرا بھی پسندیدہ کلام ہے اور آپ نے پیش بھی بہت اچھی طرح کیا ہے ماشاءاللہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
السلام علیکم بہت خوب اور بہت شکریہ سخنور! یہ میرا بھی پسندیدہ کلام ہے اور آپ نے پیش بھی بہت اچھی طرح کیا ہے ماشاءاللہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
فرخ منظور لائبریرین اپریل 19، 2010 #9 فرحت کیانی نے کہا: السلام علیکم بہت خوب اور بہت شکریہ سخنور! یہ میرا بھی پسندیدہ کلام ہے اور آپ نے پیش بھی بہت اچھی طرح کیا ہے ماشاءاللہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ! بہت شکریہ فرحت کیانی! فیض کی ایک اور نظم پڑھی تھی۔ موضوعِ سخن اسے بھی یہاں سے سن لیجیے گا۔
فرحت کیانی نے کہا: السلام علیکم بہت خوب اور بہت شکریہ سخنور! یہ میرا بھی پسندیدہ کلام ہے اور آپ نے پیش بھی بہت اچھی طرح کیا ہے ماشاءاللہ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ! بہت شکریہ فرحت کیانی! فیض کی ایک اور نظم پڑھی تھی۔ موضوعِ سخن اسے بھی یہاں سے سن لیجیے گا۔