بینچ کے اوپر بھی نہیں کھڑا ہو سکتے ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی او ای عجیب بات ہے۔ یہ محاورہ تن کہا ہے یا سچی مچی؟اف میرے تو تصاویر دیکھ کر ہی رونگٹھے کھڑے ہو چکے ہیں۔گو کہ میں کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس اپنے اس مسئلہ کے لئے نہیں گیا لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ میں vertigo کا مریض ہوں کیونکہ میں تو ایک بنچ کے اوپر بھی کھڑا نہیں ہو سکتا اور مجھے لگتا ہے کہ میں یہاں سے خود بخود گر جاؤں گا۔ بہرحال اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج تک گرا نہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ گرنے والی جگہ تک گیا بھی نہیں۔
بینچ کے اوپر بھی نہیں کھڑا ہو سکتے ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی او ای عجیب بات ہے۔ یہ محاورہ تن کہا ہے یا سچی مچی؟
بینچ کے اوپر بھی نہیں کھڑا ہو سکتے ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی او ای عجیب بات ہے۔ یہ محاورہ تن کہا ہے یا سچی مچی؟
اف میرے تو تصاویر دیکھ کر ہی رونگٹھے کھڑے ہو چکے ہیں۔گو کہ میں کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس اپنے اس مسئلہ کے لئے نہیں گیا لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ میں vertigo کا مریض ہوں کیونکہ میں تو ایک بنچ کے اوپر بھی کھڑا نہیں ہو سکتا اور مجھے لگتا ہے کہ میں یہاں سے خود بخود گر جاؤں گا۔ بہرحال اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج تک گرا نہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ گرنے والی جگہ تک گیا بھی نہیں۔
شاید بچپن میں ماسٹر صاحب نے اسکی ٹریننگ نہیں کر وائی ہے!
مجھے لگتا ہے کہ آپ کو ہائیٹ فوبیا ہے
آپ کے لیے ایک اور جگہ بھی ہے ۔اسے دیکھ کر بتائیے گا کہ کیسا لگا
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23388