تانیہ
محفلین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ
أَنَّ إِبْلِیسَ رَنَّ أَرْبَعَ رَنَّاتٍ حِینَ لُعِنَ، وَحِینَ أُہْبِطَ، وَحِینَ وُلِدَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَحِینَ أُنْزِلَتِ الْفَاتِحَۃُ یعنی ابلیس چار بار بلند آواز سے رویا ہے
پہلی بارجب اللہ تعالیٰ نے اسے لعین ٹھہرا کراس پر لعنت فرمائی
دوسری بار جب اسے آسمان سے زمین پر پھنکا گیا
تیسری بار جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت ہوئی
چوتھی بار جب سورۃ الفاتحہ نازل ہوئی
(بحوالہ البدایۃ والنہایۃ ۔جلد2صفحہ326۔مکتبۃالشاملۃ)
ابلیس چار بار بلند آواز سے رویا
پہلی بارجب اللہ تعالٰی نے ایسے لعین ٹھرا کراس پر لعنت کی
دوسری بار جب اسے آسمان سے زمین پر پھنکا گیا
تیسری بار جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت ہوئی
چوتھی بار جب سورۃ الفاتحہ نازل ہوئی
تاریخ ابن کثیر جلد 2 صفحہ 166