صابری دربار ثانی کلس شریف
محفلین
صابری دربار ثانی کلس شریف کا شارٹ تعارف
بانی ثانی کلس شریف،،منبع ولائیت
جناب حضرت پیر سید سبحان علی شاہ صابری صاحب(رحمتہ الللہ علیہ)
موجودہ سجادہ نشین فقر المومنین،
جناب پیر سید یعقوب شاہ صابری صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
صاحبزادہ زیرنگرانی،،،
پیر سید ثانی محمود صابر صابری صاحب صابری دربار ثانی کلس شریف
بانی ثانی کلس شریف،،منبع ولائیت
جناب حضرت پیر سید سبحان علی شاہ صابری صاحب(رحمتہ الللہ علیہ)
موجودہ سجادہ نشین فقر المومنین،
جناب پیر سید یعقوب شاہ صابری صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
صاحبزادہ زیرنگرانی،،،
پیر سید ثانی محمود صابر صابری صاحب صابری دربار ثانی کلس شریف
- سلسلہ چشتی صابری جو حضرت پیر سید مردان علی شاہ صابری صاحب جن کا دربار مگھوپنڈی نزد پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین میں واقعہ ہے انہو نے بحکم حضور صابر پاک حضرت علی احمد علاوالدین صابری کے حضرت پیر بخش صابر صابری صاحب تک پہنچایا جو آج پیران ثانی کلس شریف اور کلس شریف صاحب کی قیادت میں ہے۔
- صابری عرس مبارک جو صابری دربار ثانی کلس شریف حضرت پیر سید سبحان شاہ صابر صابری صاحب کی یاد میں 10۔11 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کی صدارت سجادہ نشین ثانی کلس شریف کرتے ہیں
- صابری عرس مبارک جو صابری دربار مگھوپنڈی شریف حضرت پیر سید مردان علی شاہ صابری صاحب کی یاد میں 24۔25 جون کو منایا جاتا ہے جس کی صدارت بھی سجادہ نشین ثانی کلس شریف کرتے ہیں
- صابری دربار ثانی کلس شریف ضلع سرگودہا تحصیل بھیرہ میں چک نظام وکٹوریہ برج سے تقریبا 1 کلو میٹر بائیں طرف واقع ہے ویسے دربار شریف 3 ضلعوں کے ساتھ واقع ہے (ضلع منڈی بہاوالدین ،،،، ضلع سرگودہا ،،،،،ضلع جہلم ) تحصیل و شہر ملکول بھی دربار شریف کے بہت ہی زیادہ نزدیک ہے تقریبا 1 کلو میٹر چک نظام کی طرف،
- مزید تفصیلات کے لئیے۔۔ ساتھ دیا گیا لنک وزٹ کریں