صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کا مزار شہید کردیا گیا

صرف علی

محفلین
صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کا مزار شہید کردیا گیا
 

عسکری

معطل
دینِ اسلام تو بیشک امن ہی کا دین ہے لیکن اکثر مسلمانوں نے جو اختیار کر رکھا ہے وہ نہ تو اسلام ہے اور نہ ہی امن۔ :)

مزہب انسانوں سے ہوتا ہے درختوں سے نہیں جو کچھ مسلمانوں نے کیا وہی دنیا کے لیے اسلام ہے جب صوفی بزرگ امن محبت سے پیش آتے تو پتھر بھی پکھلتے تھے اب جب طالبان القائدہ موب جسٹس جہالت دہشت گردی فساد کر رہے ہیں مسلمان دنیا کے لیے یہی اسلام ہے ۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
[ARABIC]هو في صحيح البخاري حديث صحيح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى عمار بن ياسر رضي الله عنه: (ويح عمار تقتله الفئة الباغية يدعوهم إلى الجنة ويدعونه إلى النار)،[/ARABIC]

حضرت عمار کے بارے میں رسول خدا نے فرما دیا تھا کہ انہیں ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ چنانچہ وہ جنگ صفین میں حضرت علی کی قیادت میں باغیوں سے لڑتے ہوئے شہید کر دیے گئے۔۔۔۔۔ آج ان کے مزار کو بھی باغیوں نے شہید کر دیا

افسوس ہے

لیکن آل یاسر کے لیے تو میرے نبی نے جنت کی بشارت فرمائی ہے
 

مہ جبین

محفلین
ایک عام آدمی کی قبر کے لئے بھی ہمارا مذہب یہ تعلیم دیتا ہے کہ اس کی بے حرمتی نہ ہو ، اور ایک جلیل القدر صحابی کے مزار مبارک کے ساتھ یہ سلوک؟؟؟؟؟؟

اللہ پاک ایسے بے حس اور بد مذہبوں کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
 
Top