ہر اک اخبار یوں لگتا ہے مجرم کا کٹیہرا ہو کٹیہرے میں کھڑا ہر لفظ جمہوری عدالت میں صداقت کی قسم کھا کر نیا اک جھوٹ گھڑتا ہے حمایت علی شاعر کے مجموعہء کلام ہارون کی آواز سے انتخاب