صحت یابی کے لیے دعا

فرید احمد

محفلین
ہندستان کی مایہ ناز شخصیت اور ملی، دینی اور اسلامی رہ نما جناب حضرت مولانااسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم قریب دو ماہ سے شدید بیمار چل رہے ہیں، اور مسلسل بے ہوش ہیں، موصوف کے لیے دعائے صحت کی درخواست !!!
 

نبیل

تکنیکی معاون
فرید، بتانے کا شکریہ۔ میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی جناب اسعد مدنی کو شفائے کاملا عاجلا نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی جناب اسعد مدنی صاحب کو شفائے عاملا و کاملا عطا فرمائے۔ آمین۔
 
Top