سکوتِ صحرا میں بسنے والو، ذرا رُتوں کا مزاج سمجھو جو آج کا دن سکوں سے گزرا تو کل کا موسم خراب ہو گا مرتضیٰ برلاس