بہت خوب خورشید۔ ہم ایک انا پرست نا انصاف قوم ہیں، اسلئے ہم پر کبھی بھی نیک حاکم نہ آیا نہ آئے گا!
arifkarim معطل مئی 19، 2009 #21 بہت خوب خورشید۔ ہم ایک انا پرست نا انصاف قوم ہیں، اسلئے ہم پر کبھی بھی نیک حاکم نہ آیا نہ آئے گا!
راشد احمد محفلین مئی 19، 2009 #22 زردای نے بھی بے نظیر کی شہادت پر دعا مانگی تھی کہ پاکستان کھپے۔ آج اس نے پاکستان کو کھپا مارا ہے