صدر ممنون حسین کی ایک تقریر جو مجھے دل سے پسند ہے

محمداحمد

لائبریرین
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے​

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے میرا خیال ہے کہ اگر پانامہ کیس کو سنجیدگی سے لیا گیا ہوتا تو صدر صاحب کی پیشین گوئی حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوتی۔ لیکن افسوس کہ عدلیہ نے پانامہ میں ملوث لوگوں کو 'فیور' دیا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
صدر صاحب کی یہ معصومانہ بے باکی ہی غالباً وہ وجہ ہےکہ جس کے باعث انتہائی ضروری مواقع کے علاوہ صدر صاحب کے منصہء شہود پر آنے پر غیر اعلانیہ پابندی ہے۔ :)
 
Top