صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر

سید زبیر

محفلین

ayubjohnson.jpg
 
سید زبیر

محفلین
arifkarim صاحب آپ نے بالکل صحیح فرمایا ،یہ وہی صاحب یں جنہوں نے دوستی میں پیچھے سے چھر گھونپا تھا اس وجہ سے صدر ایوب نے ٍFriends Not Master لکھ کر اقوام مغرب کو نہ صرف ایک واضح پیغام دیا بلکہ چین کے ساتھ لازوال دوستی قائم کر کے دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے خود انحصاری کی منزل پر گامزن کیا ۔ کامرہ ، واہ کی صنعتیں اسی دھوکے کا رد عمل تھا
 
arifkarim

معطل

لیکن اسی صدر نے صیہونی ریاست کی دفاع کیلئے 1967 میں صیہونیوں کو امریکی ہتھیار پیش کر دئے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جہاں تک مجھے علم ہے، پاکستان کی امداد کے لئے امریکہ کی بنیادی شرط ہی یہی تھی کہ یہ ہتھیار انڈیا کے خلاف استعمال نہیں ہوں گے۔ جب یہ ہتھیار انڈیا کے خلاف استعمال ہونے لگے تو انہوں نے امداد روک دی :)
 
Top