صدقہ ، زکوۃ اور فطرانہ کا واحد مستحق
میر انیس لائبریرین ستمبر 7، 2009 #2 نہین بھائی معاف کرو تم تو وہ بھی کھاجائو گے اور ڈکار بھی نہیں لوگے۔
مطیع الرحمٰن محفلین ستمبر 7، 2009 #5 واہ واہ کیا بات ہے تیمور کی اس کے سارے کارٹون ہی مزے دار ہوتے ہیں۔ ہمارے یہاں ہر آدھے گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کے لئے لائٹ جارہی ہے اللہ ان کے ای ایس سی والوں کو دیکھے
واہ واہ کیا بات ہے تیمور کی اس کے سارے کارٹون ہی مزے دار ہوتے ہیں۔ ہمارے یہاں ہر آدھے گھنٹے کے بعد دو گھنٹے کے لئے لائٹ جارہی ہے اللہ ان کے ای ایس سی والوں کو دیکھے