اف اب اگر یہی تصاویر چوتھی دفعہ میں نے یہاں دیکھیں تو میں نے اپنا سر دیوار پر دے مارنا ہے
ہاہاہا
سرمد پہلے تو خوش آمدید محفل پر
آپ اسے واپس فارورڈ کر دیا کریں وہی میل امید ہے کہ سمجھ جائیگے۔
ارے بابا وہ دیکھتے ہیں تبھی تو فارورڈ کرتے ہیں نا ۔یہ تو آپ مجھے ماموں بنا رہے ہیں۔
سبجیکٹ کچھ چٹ پٹا لکھیں خود ہی دیکھ لیں گے ۔
پاؤں کا زخم بھرا تو سر کی باریاف اب اگر یہی تصاویر چوتھی دفعہ میں نے یہاں دیکھیں تو میں نے اپنا سر دیوار پر دے مارنا ہے
پاؤں کا زخم بھرا تو سر کی باری
وسلام
بھئی اب راجہ صاحب کا دل تو نہ توڑیں۔
کوئی تعریف بھی تو کرے نا۔
واہ واہ بہت عمدہ۔ خصوصا ایٹم بم پائے کی کیا بات ہے جناب
میں بھول جاتا مگر محفل پہ نہ آنے کا وہ عذر بھولنے نہیں دیتا۔ہاہاہا
آپ بھولے نہیں ابھی تک ؟؟؟
اف اب اگر یہی تصاویر چوتھی دفعہ میں نے یہاں دیکھیں تو میں نے اپنا سر دیوار پر دے مارنا ہے