آواز کے متعلق علم نہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ آواز راحت علی خان کی ہی ہے.خوبصورت اشتہار ہے۔۔۔ آواز شاید راحت فتح علیخان کی ہے؟
اچھا اشتہار ہے۔ کافی محنت کی گئی ہے۔صرف ایکسل پاکستان نے رمضان کی نسبت سے ایک خوبصورت ڈیجیٹل ویڈیو شایع کیاجو وائرل ہوگیا- واضح رہے اس کمرشیل کے پیچھے مشہور ایڈ ایجنسی لو لنٹاس ممبئ ہے فلم کی شوٹنگ بھی انڈیا میں ہوئی ہے-
ہاں بہت ریسرچ کی گئی ہے.اچھا اشتہار ہے۔ کافی محنت کی گئی ہے۔
رمضان کی روح کو کیچ کیا ہے۔ جیسے کرسمس یا دیگر مذاہب کے تہواروں کی روح کو کیچ کر کے اشتہار بنائے جاتے ہیں۔ہاں بہت ریسرچ کی گئی ہے.
ذہنی زوال تو کب کا ظہور پذیر ہو چکا ہے۔آجکل پاکستان کے تقریباََ سارے ہی اچھے اشتہار انڈیا میں بن رہے ہیں۔۔۔ کیا اسے پاکستانی انڈسٹری میں ذہنی زوال سمجھا جائے؟
ذہنی زوال تو کب کا ظہور پذیر ہو چکا ہے۔