زین
لائبریرین
صرف بیٹیوں والے بارک اوباما امریکی سیاسی تاریخ کے مسلسل تیسرے صدر ہیں
واشنگٹن ………صدر بارک اوباما امریکی سیاسی تاریخ کے مسلسل تیسرے صدر ہیں جن کی اولاد میں بیٹے نہیں۔ صدر بارک حسین اوباما جو کہ امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں، جن کی دو بیٹیاں ہیں۔ جن کے نام ملیا اور ساشا اوباما ہیں۔ اسی طرح ان سے قبل سابق صدر جارج بش کی دو جڑواں بیٹیاں جنیا اور باربرا ہیں اور وہ دونوں ملازمت پیشہ ہیں۔ جارج بش سے قبل امریکہ کے 15 ویں ڈیمو کریٹک صدر بل کلنٹن کی ایک ہی بیٹی چیلسی وکٹوریہ کلنٹن ہے۔ تینوں صدور کی بیٹیوں کو دیکھ کر یہ ماننا پڑے گا کہ بیٹیاں واقعی خدا کی رحمت ہیں۔ صدر بارک اوباما نے حلف برداری سے چند ہفتے قبل اپنی چھوٹی بیٹی کے نام خط میں لکھا کہ میں امریکہ کا صدر صرف تمہاری وجہ سے بن رہا ہوں