صرف 8000 ڈالر میں‌اپنا سیٹلائٹ خریدیں

محمدصابر

محفلین
Tubesat%20%20solar%20cells%20antenna%20earth%20background%20assembly%20Heading%201.jpg

TubeSat Personal Satellite Kit
دنیا اب نئے دور میں داخل ہونے جارہی ہے۔ کیونکہ اب کوئی بھی اپنا سیٹلائٹ صرف آٹھ ہزار ڈالرز میں خرید سکے گا اور اس قیمت میں لاچنگ شامل ہے۔ یہ سیٹلائٹس ۳۱۰ کلومیٹر یا ۱۹۲ میل اُوپر مدار میں کچھ ہفتوں کے لئے گردش کرے گا اور بعد میں خودبخود زمین کی فضا میں داخل ہو کر جل کر ختم ہو جائے گا۔
ان کی سائٹ کے مطابق آپ اس کے ذریعے مندرجہ ذیل تجربات کر سکتے ہیں۔
Earth-from-space video imaging
Earth magnetic field measurement
Satellite orientation detection (horizon sensor, gyros, accelerometers, etc.)
Orbital environment measurements (temperature, pressure, radiation, etc.)
On-orbit hardware and software component testing (microprocessors, etc.)
Tracking migratory animals from orbit
Testing satellite stabilization methods
Biological experiments
On-orbit advertising
▼ Private e-mail

TubeSat%20Photo%2077%20Edit%202%20S%201.jpg


تفصیل
 

jaamsadams

محفلین
مہربانی پائییا وقت پر بتا دیا ۔ پچھلی باری بھی دیر ہو گئی تھی سارے لے کر چلے گئے اور میں دیکھتا رہ گیا (آٹا نھیں، یہ سیٹا لائیٹ)
 
Top