الف نظامی
لائبریرین
صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس میں القلم تاج نستعلیق فونٹ پر دی گئی پریزینٹیشن از سید شاکر القادری
جی، پنجاب یونیورسٹی میں ہورہی ہے۔لاہور میں ہو رہی کانفرس اور "حسرت آتی ہے کہ وہ پہنچا اور میں رہا جاتا ہوں"
فہیم : یہ لنک دیکھیے۔ تمام تصاویر یہاں سے لی گئی ہیںالف نظامی بھائی یہاں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
لنک لے کر الگ سے بھی کوشش کی لیکن وہ بھی کارگر نہ ہوئی