سید انور جاوید ہاشمی
محفلین
''''اہل قلم، کہ صریر خامہ ان کا چہچہا بلبل گلزار بلاغت کا ہے اور زبان کلک مشک بار منقار طوطی فصاحت کی ہے۔۔۔بہر تحریر قلم ہاتھ سے آشنا ہوا اور سطر ہائے مسلسل سے دام عنبر فام صفحہء کاغذ پر کھینچا،بین السطور سے چشمہء آب بقا لہرایا، جب بحر ظلمات مداد میں قلم نے غواصی کی،دریا سے دُرَ نکال کے دکھایا اور زمین کی تہہ سے قارون کا خزانہ ابھر آیا۔۔۔رجب علی بیگ سرور کی سرور سلطانی صفحہ 73 و 74 کے سرور میں آجائیے سید انور جاوید ہاشمی