شاکرالقادری
لائبریرین
دائیں سے بائیں : اینا کلارک (انگلینڈ) انہوں نے تاج محل پر مقالہ پڑھا، کامل خان ممتاز (پاکستان)، ڈاکٹر صلاح الدین شیر زاد(عراق) اور ان کا ترجمان
دائیں سے بائیں : اینا کلارک (انگلینڈ) انہوں نے تاج محل پر مقالہ پڑھا، کامل خان ممتاز (پاکستان)، ڈاکٹر صلاح الدین شیر زاد(عراق) اور ان کا ترجمان
دائیں سے بائیں: انعام الحق (سٹوڈنٹ)، شاکرالقادری، اشتیاق علی
حسن نظامی، شاکرالقادری اور اشتیاق علی
مریم مودی ایرانی کی پریزنٹیشن کا ایک منظر
مریم مودی ایرانی کی پریزنٹیشن کا ایک منظر
بائیں جانب ڈاکٹع خسرو سو باشی (ترکی) ار دائیں جانب لال رنگ کی ٹائی کے ساتھ ان کا ترجمان
پریزنٹیشن کی ٹینشن میں
کوئی بتلاؤ کے ہم بتلائیں کیا
پریزنٹیشن کے لیے آمد پر استقبالی تالیاں
پریزنٹیشن دیتے ہوئےسید شاکر القادری ، القلم تاج نستعلیق فانٹ پر "پری زین ٹیشن" دیتے ہوئے
سوال و جواب کا سیشنسوالات کا سیشن
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئےسید شاکر القادری ، سوالات کے جواب دیتے ہوئے
ڈاکٹر خسرو صوباشی اپنے ترجمان کی مدد سے سوال کرتے ہوئےترکی کے خطاط ڈاکٹر خسرو سباسی القلم تاج نستعلیق فونٹ کے حوالے سے سوال کرتے ہوئے
سوالات کا سیشن
سیشن کے اختتام پر ڈاکٹر خرسو صوباشی (ترکی) نے پر سوز لحن کے ساتھ نعت پڑھی اور پورے ہال پر کیف و سرور کا عالم چھا گیا
پریزنٹیشن کے اختتام پر خاتون خطاط فضہ ظہیر احمد (سکارف والی خاتون) کے ہمراہ
شاکرالقادری اور خطاط عرفان قریشی جو صریر خامہ کے آرگنائزر ہیں۔۔۔اشتیاق علی اور حسن نظامی
وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر انیس الحسن صدیقی کے ہمراہ مصافحہ اور بات چیت۔ درمیان میں خطاط عرفان قریشی اور سیاہ قمیص میں اشتیاق علی
خسرو سوباشی کے ہمرا۔ زبان یار من ترکی و م ترکی نمی دانم کا راگ الاپتے ہوئے۔ درمیان میں ہری پور ہزار کے مشہور خطاط الہی بخش مطیع۔ پشت کی جانب خطاط زاہد قمر (گوجرانوالہ)