صوابی کیمپ میں بردہ فروش سر گرم 10 حوا کی بیٹیاں غائب
D designergraphics معطل مئی 23، 2009 #2 ہر بھائی دو رکعت صلوٰۃ حاجت پڑھے اور اللہ سے دعا کرے کہ اللہ تمام بہنوں کی حفاظت کرے اور ان کا اچھا مقام دے
ہر بھائی دو رکعت صلوٰۃ حاجت پڑھے اور اللہ سے دعا کرے کہ اللہ تمام بہنوں کی حفاظت کرے اور ان کا اچھا مقام دے
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2009 #4 یہ کیسے ظالم لوگ ہیں؟ ان کو آخرت کی کوئی فکر نہیں، خدا کا کوئی خوف نہیں۔
موجو لائبریرین مئی 23، 2009 #5 السلام علیکم خدا کی ان کے نزدیک کیا اہمیت ہے؟اور آخرت کا معاملہ تو بعد کا ہے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جسے خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
السلام علیکم خدا کی ان کے نزدیک کیا اہمیت ہے؟اور آخرت کا معاملہ تو بعد کا ہے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جسے خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2009 #8 ہمت علی نے کہا: یہ ضیا مشرف کیانی زرداری نواز سب بردہ فروش ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن ضیا کے بعد تو بی بی کا دور بھی تو آیا تھا، اس کو کیوں چھوڑ دیا؟
ہمت علی نے کہا: یہ ضیا مشرف کیانی زرداری نواز سب بردہ فروش ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن ضیا کے بعد تو بی بی کا دور بھی تو آیا تھا، اس کو کیوں چھوڑ دیا؟