صورت

Majzoob

محفلین
مری زندگی کی اساس ھے تری جستجو تری آرزو
میں کہاں کہاں پھرا نہیں تجھے ڈھونڈتا ہوا کو بہ کو
مری زندگی کے سراب میں کئی صورتیں کئی چاہتیں
مرے دل پہ ھے جو بنی ہوئی تو وہی تو صورت ھے ہو بہو
یہاں لوگ کتنے حسین ہیں یہاں حسن کا نہیں کال ھے
جو مری نظر سے نظارہ کر تو ھے تو ہی دنیا میں خوبرو
 
Top