صوفی اسلام اور مزارات

یوسف-2

محفلین
x961031_34749162.jpg.pagespeed.ic.1CMZ5m4KQ2.jpg
 
الحمدللہ پاکستان کو مفتی منیب الرحمن جیسے حق گو علماء میسر ہیں۔ جو دین کے ساتھ ساتھ ملکی اور بین الاقوامی امور پر بھی نظر اور تفہیم رکھتے ہیں ۔
 
حدیث شریف مییں ارشادِ رسالت ہے کہ " اسلام کا آغاز غربت میں ہوا، اور عنقریب یہ پھر غریب (اجنبی، پردیسی) ہوکر رہ جائے گا"۔۔۔چنانچہ اصل اسلام تو غریب اور شاذ ہے، اب مارکیٹ میں اسلام کے جو ورژن دستیاب ہیں ان میں سے ایک خودکش حملہ آوروں والا اسلام ہے، ایک طالبانی اسلام ہے، ایک تکفیری اور خوارج والا اسلام ہے، ۔۔۔۔اب ایک یہ بھی سہی۔ ویسے دیکھا جائے تو ا یہ بھی کم از کم سلام کے نام پر مسلمانوں کے بازاروں، ہسپتالوں، مسجدوں، مزاروں اور جنازوں پر خودکش حملے کرنے سے تو بہتر ہے ۔۔۔۔۔
 
حدیث شریف مییں ارشادِ رسالت ہے کہ " اسلام کا آغاز غربت میں ہوا، اور عنقریب یہ پھر غریب (اجنبی، پردیسی) ہوکر رہ جائے گا"۔۔۔ چنانچہ اصل اسلام تو غریب اور شاذ ہے، اب مارکیٹ میں اسلام کے جو ورژن دستیاب ہیں ان میں سے ایک خودکش حملہ آوروں والا اسلام ہے، ایک طالبانی اسلام ہے، ایک تکفیری اور خوارج والا اسلام ہے، ۔۔۔ ۔اب ایک یہ بھی سہی۔ ویسے دیکھا جائے تو ا یہ بھی کم از کم سلام کے نام پر مسلمانوں کے بازاروں، ہسپتالوں، مسجدوں، مزاروں اور جنازوں پر خودکش حملے کرنے سے تو بہتر ہے ۔۔۔ ۔۔
واہ واہ کیا بات ہے غزنوی جی ویسے تشدد والے اسلام سے تو یہ بدعتی اسلام ورژن بدرجہا بہتر ہے کیونکہ اس میں کم از کم عوام الناس جانیں تو محفوظ ہیں اور دو وقت کا کھانا بھی داتا دربار یا مزارات پر مل جاتا ہے اور علاوہ از ایں دوسرے ورجنوں میں میں دیوانی اور تعصب کی آگ میں جلی بھنی گولیاں صرف جانداروں کو ڈھونڈتی پھر رہی ہیں
 
واہ واہ کیا بات ہے غزنوی جی ویسے تشدد والے اسلام سے تو یہ بدعتی اسلام ورژن بدرجہا بہتر ہے کیونکہ اس میں کم از کم عوام الناس جانیں تو محفوظ ہیں اور دو وقت کا کھانا بھی داتا دربار یا مزارات پر مل جاتا ہے اور علاوہ از ایں دوسرے ورجنوں میں میں دیوانی اور تعصب کی آگ میں جلی بھنی گولیاں صرف جانداروں کو ڈھونڈتی پھر رہی ہیں
بدعتی اچھا لفظ نہیں ہے جناب۔
یہ اصل اسلام کا ورژن ہے۔
 
بعض اوقات لفظ "بدعتی" بدمذہب کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر یہ لفظ استعمال کرنا چاہئے۔
اچھا مجھے نہیں پتہ تھا لیکن آپکے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ ہر مذہب کا حامل دوسرے مذہب کو بدمذہب کہتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
ہاہاہا! افغان جہاد اور امریکہ کیخلاف جہاد۔ یہ دو بالکل مختلف چیزیں ہیں۔ روس کمیونیزم کو ہوا دینے کیلئے افغانستان میں داخل ہوا تھا۔ وہ خود تو نکل گیا اور کابل کی کمیونسٹ حکومت بھی 1992 تک برقرار رہی۔ اگر حضرت بن لادن علیہ سلام 9،11 2001 کو امریکہ پر حملے نہ کرتے تو ان نام نہاد جہادیوں کو کبھی امریکہ کیخلاف افغانستان میں "جہاد" کی زحمت پیش نہ آتی۔ اب چونکہ اسکا حدف بن لادن ختم ہو چکا ہے اور ڈرونز ہی سارا کام کر سکتے ہیں اسلئے اتحادی افواج کی افغانستان میں ضرورت ہی نہیں ہے۔
 
Top