واہ واہ کیا بات ہے غزنوی جی ویسے تشدد والے اسلام سے تو یہ بدعتی اسلام ورژن بدرجہا بہتر ہے کیونکہ اس میں کم از کم عوام الناس جانیں تو محفوظ ہیں اور دو وقت کا کھانا بھی داتا دربار یا مزارات پر مل جاتا ہے اور علاوہ از ایں دوسرے ورجنوں میں میں دیوانی اور تعصب کی آگ میں جلی بھنی گولیاں صرف جانداروں کو ڈھونڈتی پھر رہی ہیںحدیث شریف مییں ارشادِ رسالت ہے کہ " اسلام کا آغاز غربت میں ہوا، اور عنقریب یہ پھر غریب (اجنبی، پردیسی) ہوکر رہ جائے گا"۔۔۔ چنانچہ اصل اسلام تو غریب اور شاذ ہے، اب مارکیٹ میں اسلام کے جو ورژن دستیاب ہیں ان میں سے ایک خودکش حملہ آوروں والا اسلام ہے، ایک طالبانی اسلام ہے، ایک تکفیری اور خوارج والا اسلام ہے، ۔۔۔ ۔اب ایک یہ بھی سہی۔ ویسے دیکھا جائے تو ا یہ بھی کم از کم سلام کے نام پر مسلمانوں کے بازاروں، ہسپتالوں، مسجدوں، مزاروں اور جنازوں پر خودکش حملے کرنے سے تو بہتر ہے ۔۔۔ ۔۔
بدعتی اچھا لفظ نہیں ہے جناب۔واہ واہ کیا بات ہے غزنوی جی ویسے تشدد والے اسلام سے تو یہ بدعتی اسلام ورژن بدرجہا بہتر ہے کیونکہ اس میں کم از کم عوام الناس جانیں تو محفوظ ہیں اور دو وقت کا کھانا بھی داتا دربار یا مزارات پر مل جاتا ہے اور علاوہ از ایں دوسرے ورجنوں میں میں دیوانی اور تعصب کی آگ میں جلی بھنی گولیاں صرف جانداروں کو ڈھونڈتی پھر رہی ہیں
طنزا کہا ہے کیونکہ سوائے اس ورژن کے باقی سارے ورژن مار کٹائی سے بھرپور یعنی ہانگ کانگ کے شعلے میڈ ہیںبدعتی اچھا لفظ نہیں ہے جناب۔
یہ اصل اسلام کا ورژن ہے۔
بدعتی اچھا لفظ نہیں ہے جناب۔
یہ اصل اسلام کا ورژن ہے۔
Scholar of the Bralvee said that some innovation are good and they adopted itبدعتی اچھا لفظ نہیں ہے جناب۔
یہ اصل اسلام کا ورژن ہے۔
بعض اوقات لفظ "بدعتی" بدمذہب کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر یہ لفظ استعمال کرنا چاہئے۔Scholar of the Bralvee said that some innovation are good and they adopted it
اچھا مجھے نہیں پتہ تھا لیکن آپکے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ ہر مذہب کا حامل دوسرے مذہب کو بدمذہب کہتا ہے۔بعض اوقات لفظ "بدعتی" بدمذہب کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر یہ لفظ استعمال کرنا چاہئے۔
مجھے نہیں اندازہ تھا کہ آپ اس بات کو نہیں جانتے۔اچھا مجھے نہیں پتہ تھا لیکن آپکے علم میں اضافہ کرتا چلوں کہ ہر مذہب کا حامل دوسرے مذہب کو بدمذہب کہتا ہے۔
مناسب وقت پر کہ سکتے ہیں۔ لیکن جیسے نماز کے دوران یا کسی نا مناسب موقع پر نہیں کہنا چاہئے۔سرکار غوث اعظم! نظر کرم خدارا
yea har wakat kah saktay hain yaa koee khas wakat ya koee Hoor conditons hain jiss wakat kah saktay hain