(سوری سارہ ، مجھے پتا تھا تم نے ہی کھولنا تھا ،۔ مگر تم کھولو یا میں ایک ہی بات ہوئی ناں
میرا تو تمھیں پتا ہی ہے کچھ دیر میں سب کچھ بھول جاتی ہوں تو اسلئے ابھی یاد رہا تو کھولدیا تھریڈ ، ویسے بھی سیٹرڈے ، سنڈے گھر پے نہیں تو میں نے تو واقعی میں بھول ہی جانا تھا ، یہ ریمانیڈر اب سامنے تو رہے گا ناں تو یاد بھی رہے گا ،،
بہت سی دعائیں ۔۔ ، اور ہیپی برتھڈے ٹو یو ۔ ۔۔ ۔ ،،،
نو نومبر یعنی سنڈے کو برتھڈے ہے ۔ مگر چوں کہ میں کل ، اور پرسوں گھر پے نہیں ہوں ۔۔ اور جب آؤں گی تب تک تمھاری سالگرہ وقت گزر جانا ہے ۔۔ اسی لئیے یہاں پیشگی دئیے جارہی ہوں ۔۔ اور منڈے ، کو فون بھی کروں گی ۔
مبارک ہو ضبط!
شادی کے بعد محفل پر آنا خوب ضبط ہوا آپ کا
کوئی بات نہیں باجو ۔۔ اچھا ہوا آپ نے اوپن کر دیا تھریڈ میرا تو اس بار پتا نہیں تھا کہ کھولتی یا نہیں ۔۔ ضبط آتا ہی کب ہے محفل پر اب ۔۔۔ آپ نے اچھا کیا پہلے ہی کھول دیا ۔۔۔
باقی مبارک میں کل ہی آ کر دیتی ہوں نو نومبر کو ۔۔۔
آیا تو ہوں ۔۔
باجو سپیشل یہ دیکھنے کے لیے آن لائن ہوا ہوں کہ سارہ نے ٹاپک کھولا یاں آپ نے ۔۔ انتظار رہے گا فون کا ،،
بہانے سے آئے ہیں نہ ۔۔ ورنہ کہاں آتے ۔۔:tounge: اس ہی لئے تو میں نے ٹاپک نہیں کھولنا تھا کہ آپ بار بار دیکھنے آئیں کہ سارہ نے ٹاپک کھولا یا نہیں ۔۔۔
باجو سپیشل یہ دیکھنے کے لیے آن لائن ہوا ہوں کہ سارہ نے ٹاپک کھولا یاں آپ نے ۔۔ انتظار رہے گا فون کا ،،
بہت شکریہ باجو ۔۔۔ کیک تو کافی اچھا لگ رہا ہے ۔۔