خاموشی سے گزر گئی ۔۔ سسٹر آئی تھی کیک لے کر ۔۔ آپ کے حصے کا میں نے کھا لیا ۔۔ گفٹ بھی ملا ۔۔ ع نے اور سسٹرز نے دیا ۔۔ پینٹ شرٹ ۔۔
اچھی بات ہے
خاموشی سے گزر گئی ۔۔ سسٹر آئی تھی کیک لے کر ۔۔ آپ کے حصے کا میں نے کھا لیا ۔۔ گفٹ بھی ملا ۔۔ ع نے اور سسٹرز نے دیا ۔۔ پینٹ شرٹ ۔۔
باجو 10 منٹ کے لیے میں گھر سے باہر کیا گیا آپ کو بھی اس وقت کال کرنا تھی ۔۔ جب میں واپس آیا تو 2 مس کالز تھیں۔۔ پھر انتظار میں رہا کہ شاید پھر کر لیں پر نہیں کی ۔۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔۔ پھر کبھی سہی ۔۔۔
کل میری اس سے بات ہوئی ہے اسکو میں نے محفل پے آتے دیکھکر رنگے ہاتھوں پکڑا ہے
مجھے بتارہا تھا کہ باجو مجھے تو سارہ نے بتایا ہے ، اور یہ بھی کہ سب باتیں مجھے سارہ سے ہی پتا چل جآتیں ہیں
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
-----------
باجو، ضبط صاحب کہاںغائب ہیں بہت عرصے سے محفل کا چکر نہیں لگایا انہوںنے
باجو ، پہلے فہیم بھائی کو قربانی کا بکرا بنائیے ۔ میرے تو ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں ۔