ضرورت اعزازی مدیران برائے نیوز ویب سائٹ

مجھے مشن نیوز کیلئے پاکستان اور بیرونِ ملک سے اردو سے محبت کرنیوالے دوستوں کی ضرورت ہے جو اعزازی طور پر مشن نیوز پر اپنی سہولت کے مطابق خبریں اپ ڈیٹ کر سکیں۔ اگر آپ میں سے کوئی دوست میرے ساتھ شامل ہونا چاہے تو مجھے پرائیویٹ میسج کے ذریعے مطلع کرے یا ایڈیٹر (ایٹ) مشن ڈاٹ پی کے پر رابطہ کرے۔
ویب سائٹ دیکھنے کے لئے http://www.mission.pk کا وزٹ کریں۔
 
Top