ضرورت اگلش گرامر

faisal101

محفلین
آسلام علیکم
عرض یہ ہے کہ مجھے انگلش گرامر کے (parts of speech)اجزائے کلام پر ایک مفصل مواد چاہیے جس میں ہر جُز کے ممکنہ حروف دیے گےء ہوں۔ مثلا اگر (verb) ہے تو ہر ورب اپنی تینوں حالتوں(forms) کے ساتھ اپنے حروف تحجی کے لحاظ سے ہونا چاہیے۔ اسی طرح باقی اجزاے کلام بھی اپنے تمام تر حروف کے ساتھ ہوں۔ میں نے google پر تلاش کیا ہے مگر کہیں اس جیسا مواد نہیں ملا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کہاں پر ہیں؟ میرے خیال میں کمپیوٹر کی بجائے اگر آپ انگریزی کی کوئی اچھی سی گرامر خرید لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اور سستے میں مل بھی جائے گی۔
 

پی کے ٹن

محفلین
السلام علیکم
بھائی نیٹ پہ شاید ہی کوئی انگریزی گرامر کی اچھی کتاب ہو اگر ہو بھی تو پیسوں پہ ہوگی اور کمپیوٹر پہ پڑھنا وہ بھی گرمی کے موسم میں بڑا مشکل کام ہے اس لیے مشورہ یہی ہے کہ کوئی انگلش گرامر کی کتاب خرید لیں میری اپنی انگلش گرامر بھی بڑی کمزور ہے اس لیے آجکل میں بھی کچھ پڑھ رہا ہوں میں جس کتاب کو پڑھ رہا ہوں اس کا نام Kashmir English Grammer and Translation اور اس کے مصنف ہیں رحمت علی اعتماد یہ کافی پرانی کتاب ہے لیکن اچھا لکھا ہوا ہے میرے پاس سکینر نہیں ہے ورنہ سکین کرکے اس کتاب کو پھر پی ڈی ایف فارمیٹ میں کنورٹ کرکے اپ لوڈ کردیتا
 
Top