ضرورت کتب

ابن محمد جی

محفلین
درج ذیل کتب کی مجھے اشد ضرورت ہے کسی بھی دوست کے پاس ان کتب کے متعلق کوئی بھی معلومات ہو تو برائے مہربانی مجھے آگا ہ فرمائیں ،نوزش ہو گئی۔ کتاب کا نام مصنف کا نام اثبات الا لھام و لبیعۃ مولنا عبد الجبار غزنویؒ شیخ عبد اللہ غزنوی بدرالزماں محمد شفیع کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان ریاض المرتاض نواب صدیق حسن خان مداج اسالکین(اردو) ابن قیم ؒ سوانح مولوی عبداللہ غزنوی مولنا عبد الجبار غزنویؒ،مولانا غلام رسول ؒ تحفۃللہ الااذکیاءوطرفتہ الاصفیاء فی الاعتباروالاقتیاس باحوال الانبیا ء مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ سراجا منیرا مولاناابراھیم میرسیالکوٹؒی تفسیر سورہ کہف مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ حقیت ذکر الہی مولانا ابو بکر غزنویؒ تفسیر سورہ فتح ،سورہ محمد ، سورہ حجرات مولانا ابو بکر غزنویؒ تعلیم و تزکیہ مولانا ابو بکر غزنویؒ قربت کی راہ ئیں مولانا ابو بکر غزنویؒ پیر ی مریدی مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ دید ارالہی بعین البصر اولیا ء اللہ مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ شریعت وطریقت مولانا ثنا ء اللہ امرتسری
 

عاطف بٹ

محفلین
جی ہوں تو میں راولپنڈی میں مگر لاہور میں اگر کوئی کنفرم مکتبہ ہے تو بتا دے کوشش کر دیکھ لیتا ہوں
مکتبہ کا تو نہیں پتہ، البتہ مدرسہ تقویۃ الاسلام والوں سے شاید مل جائیں آپ کو یہ کتب۔ میں آپ کو ان کا نمبر لے دوں گا آج کل میں انشاءاللہ۔
 
Top