ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔
فاتح لائبریرین دسمبر 31، 2009 #2 دلچسپ گیت ہے۔ کیا بات ہے ظفری بھائی اس گیت کو "ھل من مزید" سمجھا جائے کیا؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 1، 2010 #3 جناب ۔۔ یہ گیت اسی مقصد کے لیئے ہی پوسٹ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں اسی زمرے میں اگلی پوسٹ ملاحظہ فرمایئے ۔
جناب ۔۔ یہ گیت اسی مقصد کے لیئے ہی پوسٹ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں اسی زمرے میں اگلی پوسٹ ملاحظہ فرمایئے ۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 1، 2010 #5 خوشی نے کہا: ، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری حالت ہے کہ احساسِ طرب ہے کوئی تیرے بے ساختہ ہسنے کا سبب ہے کوئی
خوشی نے کہا: ، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری حالت ہے کہ احساسِ طرب ہے کوئی تیرے بے ساختہ ہسنے کا سبب ہے کوئی
خوشی محفلین جنوری 1، 2010 #6 واہ بہت خوب ، دیوان چھپوایا یا نہیںابھی تک ، ویسے میری کتاب چھپنے جائے گی انشاءاللہ 2222 میں
ظ ظفری لائبریرین جنوری 1، 2010 #7 خوشی نے کہا: واہ بہت خوب ، دیوان چھپوایا یا نہیںابھی تک ، ویسے میری کتاب چھپنے جائے گی انشاءاللہ 2222 میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی جلدی کیوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ کیا اس کتاب کا عنوان یہ ہوگا " خوشی جی کی یاد میں "
خوشی نے کہا: واہ بہت خوب ، دیوان چھپوایا یا نہیںابھی تک ، ویسے میری کتاب چھپنے جائے گی انشاءاللہ 2222 میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی جلدی کیوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ کیا اس کتاب کا عنوان یہ ہوگا " خوشی جی کی یاد میں "
ظ ظفری لائبریرین جنوری 1، 2010 #9 خوشی نے کہا: نہیں اس کا عنوان ہو گا ظفری کا دوسرا جنم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتاب آپ کی ہوگی اور موضوعِ سبب مابدولت ہونگے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آیا ۔
خوشی نے کہا: نہیں اس کا عنوان ہو گا ظفری کا دوسرا جنم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتاب آپ کی ہوگی اور موضوعِ سبب مابدولت ہونگے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آیا ۔
ظ ظفری لائبریرین جنوری 7، 2010 #11 خوشی نے کہا: بڑے لوگ دوسروں کے بارے ہی لکھتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ نے جملہ اُلٹا لکھ دیا ہے ۔
خوشی نے کہا: بڑے لوگ دوسروں کے بارے ہی لکھتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ نے جملہ اُلٹا لکھ دیا ہے ۔