حسان خان
لائبریرین
آنلادېم کیمسهیه یۏخ ضمانت
بیر گۆن بیتهر سۏنسوز محببت
هر گئرچک یالاندان عیبارت
یۏخ آرتېق دۏست ساندېقلارېم
یانېمدا، ایندی نه فرق ائدهر
اۏدونا سسسیز یاندېقلارېم
سۏنوندا چکیب گئدهر
من ایندی آنلامادان خیاللار قورورام
ایستهمهدن یئنه سنین اۏلورام
یالوارېرام اونوتسون آدېمې
آیریلېغېن عذابېندا یانېرام
میں سمجھ گئی کہ کسی میں ضمانت نہیں ہے
ایک روز بے پایاں محبّت ختم ہو جائے گی
ہر راست دُروغ سے عِبارت ہے
جنہیں میں دوست سمجھتی تھی، وہ اب مزید میرے پہلو میں نہیں ہیں
اب کیا فرق پڑتا ہے؟
آتش میں بے میرے لیے بے صدا جلنے والے
بالآخر نکل کر چلے جائیں گے
میں اب سمجھے بغیر خیالات بُنتی اور خواب دیکھتی ہوں
میں چاہے بغیر دوبارہ تمہاری ہو رہی ہوں
میں التماس کر رہی ہوں کہ وہ میرا نام فراموش کر دے
میں فراق کے عذاب میں جل رہی ہوں
گلوکاران: گونآی ابراهیملی، آیاز قاسموف (از جمہوریۂ آذربائجان)
بیر گۆن بیتهر سۏنسوز محببت
هر گئرچک یالاندان عیبارت
یۏخ آرتېق دۏست ساندېقلارېم
یانېمدا، ایندی نه فرق ائدهر
اۏدونا سسسیز یاندېقلارېم
سۏنوندا چکیب گئدهر
من ایندی آنلامادان خیاللار قورورام
ایستهمهدن یئنه سنین اۏلورام
یالوارېرام اونوتسون آدېمې
آیریلېغېن عذابېندا یانېرام
میں سمجھ گئی کہ کسی میں ضمانت نہیں ہے
ایک روز بے پایاں محبّت ختم ہو جائے گی
ہر راست دُروغ سے عِبارت ہے
جنہیں میں دوست سمجھتی تھی، وہ اب مزید میرے پہلو میں نہیں ہیں
اب کیا فرق پڑتا ہے؟
آتش میں بے میرے لیے بے صدا جلنے والے
بالآخر نکل کر چلے جائیں گے
میں اب سمجھے بغیر خیالات بُنتی اور خواب دیکھتی ہوں
میں چاہے بغیر دوبارہ تمہاری ہو رہی ہوں
میں التماس کر رہی ہوں کہ وہ میرا نام فراموش کر دے
میں فراق کے عذاب میں جل رہی ہوں
گلوکاران: گونآی ابراهیملی، آیاز قاسموف (از جمہوریۂ آذربائجان)